کویت اور سعودی عرب کا مشترکہ خفجی آئل فیلڈ سے خام تیل کی پیداوار روکنے کا اعلان

جمعرات 21 مئی 2020 18:00

کویت اور سعودی عرب کا مشترکہ خفجی آئل فیلڈ سے خام تیل کی پیداوار روکنے کا اعلان
کویت سٹی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) کویت اور سعودی عرب نے مشترکہ سرحدی علاقے میں واقع خفجی آئل فیلڈ سے خام تیل کی پیداوار جون سے روکنے کا اعلان کردیا،یہ مہم تیل کے نرخوں میں اضافے کے لیے پیداوار میں کمی کے بین الاقوامی منصوبے کا حصہ ہے۔

(جاری ہے)

کویت آئل گلف کمپنی کے قائم مقام سربراہ عبداللہ ال سمیتی نے گزشتہ روز ایک بیان میں بتایا کہ خفجی آئل فیلڈ سے خام تیل کی پیداوار یکم جون سے بند کی جارہی ہے ، پیداوار کا تعطل ایک ماہ کے لیے ہوگا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب سے چند روز قبل اپنی تیل کی پیداوار میں معاہدے سے بھی 1 ملین بیرل یومیہ زیادہ کمی کا اعلان کیا جس کی وجہ عالمی طلب میں کمی ہے، اس کے بعد متحدہ عرب امارات اور کویت نے بھی اپنی پیداوار کوٹے سے مزید بالترتیب 1 لاکھ اور 60 ہزار یومیہ کم کرنے کا اعلان کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد