خورشید برلاس یوکے پاکستان بزنس کونسل (پاکستان چیپٹر)کے چیئرمین منتخب

کراچی۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء)معروف بزنس مین خورشید برلاس یوکے پاکستان بزنس کونسل (پاکستان چیپٹر)کے پہلے چیئرمین منتخب کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یوکے پاکستان بزنس کونسل کا اجلاس بذریعہ Zoom بیک وقت لندن اور پاکستان میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈ ممبرز اور ایڈوائزری بورڈ نے سابق سفیرجاوید ملک کویو کے چیپٹر کیلئے چیئرمین جبکہ خورشید برلاس کو پاکستان چیپٹر کیلئے چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ بزنس کمیونٹی کی اکثریت نے خورشید بلاس اور جاوید ملک کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Your Thoughts and Comments