اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید20پیسے کے اضافے سی163.50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

ہفتہ 30 مئی 2020 19:16

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید20پیسے کے اضافے سی163.50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید20پیسے کے اضافے سی163.50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ یورو کی قدر مستحکم اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں ایک روپے کی کمی ہوئی جب کہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قدر مزید بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ وار تعطیل کے باعث انٹر بینک میں کرنسیوں کی لین دین معطل رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں20پیسے کا مزید اضافہ ہوگیا جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید162.30روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت163.30روپے سے بڑھ کر163.50روپے ہو گئی۔

دیگر کرنسیوں میں ایک روپے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید177روپے اور قیمت فروخت179روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کی کمی سی198روپے سے گھٹ کر197روپے اور قیمت فروخت200روپے سے گھٹ کر199روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید42.30روپے سے بڑھ کر42.90روپے اور قیمت فروخت42.80روپے سے بڑھ کر43.40روپے ہوگئی جب کہ یوے ای درہم کی قیمت خرید43.50روپے سے بڑھ کر43.80روپے اور قیمت فروخت44 روپے سے بڑھ کر44.40روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..