اپریل2020ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 43.17فیصدکمی

اتوار 31 مئی 2020 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اپریل2020ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 43.17فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 50ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ اپریل2019ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کا حجم 88 ملین ڈالر رہا تھا۔

(جاری ہے)

اسی طرح اپریل2019ء کے مقابلہ میں اپریل2020ء کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی درآمدات میں 38ملین ڈالر یعنی 43فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات میں بھی 65.55 فیصد کی کمی ہوئی ہے اور برآمدات کی مالیت 6.6ملین ڈالر تک کم ہوگئی۔ اس طرح اپریل2019ء کے مقابلہ میں اپریل 2020ء کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 65.55فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات