امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے، یورپی و ایشیائی مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں

اتوار 31 مئی 2020 01:20

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے خلاف محصولاتی دھمکیوں میں ٹھہرائو ہے۔نیویارک کا ایس اینڈ پی500 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 3044.31 پوائنٹ،نصدق کمپوزٹ انڈیکس 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 9489.87 پوائنٹ پر جبکہ ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 25383.11 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یوروپی و ایشیائی سٹاک مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں جس کی وجہ ہانگ کانگ بارے امریکا چین کشیدگی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 2.3 فیصد، فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 1.7 فیصد، پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 1.6 فیصد اور یورو سٹاکس 50 انڈیکس 1.4 فیصد کمی پر بند ہوا۔ایشیا میں نکی 225 انڈیکس 0.2 فیصد، ہینگ سینگ انڈیکس 0.7 فیصد کمی جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد اضافے پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی