کاشتکار غیر متوقع بارش کے نقصانات سے فصلوں کو بچانے کیلئے منصوبہ بندی کریں، محکمہ موسمیات

اتوار 31 مئی 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) محکمہ موسمیات نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ غیر متوقع بارش کے نقصانات سے فصلوں کو بچانے کیلئے منصوبہ بندی کریں۔ ملک بھر میں حالیہ بارش کی وجہ سے کپاس کی فصل کو زیادہ نقصان کا خدشہ ہے کاشتکار طبقہ کو کہا گیا ہے کہ تیار فصلوں کی برداشت کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ پیداواری نقصان کو کم سے کم کیا جا سکے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں جاری بارشوں کا حالیہ دورانیہ آئندہ منگل تک جاری رہ سکتا ہے۔ تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی وجہ سے نہ صرف ٰندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے بلکہ اس سے فصلیں بھی متاثر ہوسکتی ہیں ۔ کاشتکار طبقہ کو چاہئے کہ مختلف فصلوں کو بارش کے منفی اثرات سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے کھیتوں سے پانی کے اخراج کا مناسب بندوبست کریں اور اس حوالہ سے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت حکمت عملی مرتب کر کے اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند