رواں مالی سال کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی درآمدات میں29.32فیصد کمی

ہفتہ 6 جون 2020 14:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) رواں مالی سال کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی درآمدات میں29.32فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس مہینوں کے دوران جولائی تا اپریل2019-20ء کے دوران درآمدات کا حجم 8کروڑ84 لاکھ61 ہزار ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 12کروڑ51 لاکھ54 ہزار ڈالر مالیت کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اسی طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں3کروڑ66 لاکھ93 ہزار ڈالریعنی29فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..