آئی ایم ایف کی ٹیم مصر کے لیے 5.2 ارب ڈالر کے فوری مالیاتی پیکج پر رضامند،رقم 1 سال میں فراہم ہوگی

ہفتہ 6 جون 2020 14:25

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی ٹیم نے مصر کے لیے 5.2 ارب ڈالر کے فوری مالیاتی پیکج پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کا مقصد اس کی کورونا متاثرہ معیشت کی بحالی کے اقدامات میں معاونت ہے،یہ رقم 1 سال میں فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ٹیم کے سربراہ امارام کرشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس سے مصری معیشت بھی بری طرح متاثرہوئی ہے جس کی بحالی کے لیے اسے 5.2 ارب ڈالر ریپڈفنانسنگ انسٹرومنٹ (آر ایف آئی ) دینے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے تاہم اس کی باقاعدہ منظوری جلد آئی ایم ایف بورڈ سے لی جائیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پیکج سے دوسرے قرض دہندگان کی مالی اعانت کے دروازے بھی کھلیں گے اور نجی شعبے کے ذریعہ ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ