چکوال، پٹرول پمپ مالکوں نے پٹرول کی فراہمی کا خود ساختہ لاک ڈائون کردیا

ہفتہ 6 جون 2020 16:44

چکوال، پٹرول پمپ مالکوں نے پٹرول کی فراہمی کا خود ساختہ لاک ڈائون کردیا
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) ہفتے کے روز پٹرول پمپ مالکوں نے پٹرول کی فراہمی کا خود ساختہ لاک ڈائون کردیا۔ سارا دن چکوال کے تمام پٹرول پمپ ویرانی کا منظر پیش کرتے رہے کہ کسی بھی پٹرول پمپ پر پٹرول دستیاب نہیں تھا۔ پٹرول مالکان کے مطابق کمپنیوں کی طرف سے سپلائی فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے پٹرول پمپوں کے تمام ٹینک خالی ہیں۔

(جاری ہے)

پٹرول کی قلت کیو جہ سے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح سے متاثرہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کی وجہ سے تمام بازار، شاپنگ مال بند رہے البتہ کریانہ، پولٹری، ادویات ، سبزی اور فروٹ کے علاوہ دودھ دہی کی دکانیں کھلی رہیں۔ چکوال شہر میں معمول کے مطابق آج لوگوں کا کوئی زیادہ ہجوم دیکھنے کو نہیں ملا کیونکہ بینکوں کی بھی چھٹی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ