برٹش ائر ویز کا 350 پائلٹس فارغ کرنے سمیت 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے ، پائلٹس اور کیبن کریو کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کا اعلان

پیر 29 جون 2020 15:27

برٹش ائر ویز کا 350 پائلٹس فارغ کرنے سمیت 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے ، پائلٹس اور کیبن کریو کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کا اعلان
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2020ء) برطانوی فضائی کمپنی برٹش ائر ویز نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کے ساتھ 350 پائلٹس فارغ جبکہ 300کے ہی قریب پائلٹس کو ریزرو پول میں رکھنے اور کیبن کریو کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو برٹش ائر ویز کے مطابق ریزرو پول میں رکھے جانے والے پائلٹس اور فرست آفیسرزکو نصف تنخواہ دی جائے گی جبکہ باقی کیبن کریو کی تنخواہوں میں 15فیصد تک کٹوتی کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ پول میں موجود پائلٹس کو جب واپس بلایا جائے گا تو کیبن کریوز کی کاٹی گئی تنخواہوں کا ساڑھے سات فیصد واپس کیا جائے گا جبکہ باقی تنخواہ ختم ہو جائے گی۔برٹش ائر ویز کے مطابق زیادہ تر ان پائلٹس کو پول میں رکھا گیا ہے جو بوئنگ 747جمبو اڑاتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..