مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میںمنگل کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکی کمی سی1770ڈالرہوگئی لیکن اس کے برعکس ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 89ہزار592روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments