حکومت منی بجٹ کے ذریعے اہداف پورے کرنے کی سوچ ترک کردے ‘ٹیکس ماہرین

پیٹرول ،بجلی، گیس، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کا جینا دوبھر ہو جائے گا تعمیراتی شعبے کی طرح دوسرے شعبوں میںبھی ایمنسی آنی چاہیے ضیاء حیدر رضوی، جاوید مسعود بھٹی، علی احسن رانا و دیگر

جمعرات 2 جولائی 2020 12:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2020ء) حکومت کے رویے سے واضح ہو رہاہے کہ منی بجٹ کے ذریعے اہداف پورے کئے جائیں گے لیکن حکومت کو اس سوچ کو ترک کرناہوگا،پیٹرولیم کی قیمتوںمیں یکمشت 25روپے فی لیٹر اضافہ غیر اعلانیہ منی بجٹ کی ہی ایک شکل ہے ،پیٹرول ،بجلی، گیس، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کا جینا دوبھر ہو جائے گا،تعمیراتی شعبے کی طرح دوسرے شعبوںکے لیے بھی ایمنسٹی آنی چاہیے، سیکشن 111 خا تمہ ہی معیشت کے پہیے کو رواں دواں رکھ سکتا ہے۔

سابق صوبائی نگران وزیر خزانہ ضیاء حیدر رضوی، سابق چیئرمین اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو جاوید مسعود طاہر بھٹی، سابق جنرل سیکرٹری لاہور ٹیکس بار علی احسن رانا، سابق صدر لاہور ٹیکس بار عائشہ قاضی، چیئرمین ریونیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن عامر قدیر، مامون نثار، جنرل سیکرٹری پاکستان ٹیکس ایڈوائزر ایسوسی ایشن خواجہ ریاض حسین، سینئر چارٹر ڈاکائوٹنٹ فیصل اقبال اور دیگر نے ’’بجٹ کے معیشت پر اثرات ‘‘ کے موضوع پرمنعقدہ مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت منی بجٹ کے ذریعے اہداف پورے کرنے کی سوچ ختم کرکے زمینی حقائق کے مطابق اقدامات کرے ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے آفٹر شاکس ابھی آنا باقی ہیں جس سے حکومت کی مشکلات مزید بڑھیں گی ۔

(جاری ہے)

اگر حکومت عوام میں اپنا اعتماد بحال کرنے میںکامیاب نہ ہو سکی تو حالات انتہائی مشکل ہو جائیں گے جس کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ کاروباری اور معاشی سر گرمیوں کوفروغ دینے کیلئے سیکشن 111کا خاتمہ کرکے تمام شعبوں میںسرمایہ کاری کرنے کا مواقع دینے چاہئیں اور اس کیلئے ایمنسٹی دی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد