بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں 9.13 فیصد، درآمدات میں 15.92 فیصد کمی

جمعرات 2 جولائی 2020 13:44

بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں 9.13 فیصد، درآمدات میں 15.92 فیصد کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی11 ماہ میں 9.13 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء کے پہلے 11 ماہ میں بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات کا حجم 690.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 9.13 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11 ماہ میں بنگلہ دیش کو 632.88 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈکی گئی تھی۔مئی 2020ء میں بنگلہ دیش کو 34.13 ملین ڈالر کی برآمدات ہوئی، مئی 2019ء میں بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات کا حجم 56.95 ملین ڈالررہاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق اسی مدت میں بنگلہ دیش سے درآمدات میں کمی کی شرح 15.92 فیصد رہی۔مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بنگلہ دیش سے 43.62 ملین ڈالر کی درآمدات ریکارڈکی گئی، مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11 ماہ میں بنگلہ دیش سے درآمدات کا حجم 50.57 ملین ڈالررہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید