مغربی ایشیاء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 14.41 فیصد اضافہ

اتوار 5 جولائی 2020 13:50

اسلام آباد ۔ 05جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) مغربی ایشیاء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 14.41 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکر مئی تک بحرین، اردن، کویت، سعودی عرب، ترکی، متحدہ عرب امارات اور مغر بی ایشیاء کے دیگر ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 2.730 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو پیوستہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 14.41 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11 ماہ میں مغربی ایشیاء کے ممالک کوپاکستانی برآمدات کا حجم 2.386 ارب ڈالررہا تھا۔

مئی 2020ء میں مغربی ایشیاء کے ممالک کو 182.72 ملین ڈالرکی برآمدات کی گئیں، مئی 2019ء میں ان ممالک کوپاکستابی برآمدات کاحجم 265.88 ملین ڈالررہاتھا۔مالی سال 2018-19ء کے دوران مغربی ایشیاء کے ممالک کومجموعی پاکستانی برآمدات کا حجم 2.626 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک