Oچیمبر کی ٹر یڈ Facilitationکمیٹی کا اجلاس

کرونا سے پیدا ہو نیوالی صورتحال ،حکومت کی طر ف سے تجا رت اور صنعت کو لاحق خطر ے کو کم سے کم کر نے کے اقدا مات پر بھی روشنی ڈالی گئی

اتوار 5 جولائی 2020 20:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2020ء) ECOچیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کی اسپیشل کمیٹی بر آئے ٹر یڈ Facilitationکا اجلاس بذریعہ ویڈ یو لنک منعقد ہوا جس میں افغا نستا ن ، آذرئیجان، ایران ، کر غزستان ، تر کی ، اذبکستان سمیتECOسیکٹرٹر یٹ کے نما ئندوں نے شر کت کی ۔ اجلا س کی صدارت امجد رفیع چیئر مین نیشنل کمیٹی برائے ECO-CCI اور چیئر مین ٹر یڈ Facilitationکمیٹی نے کی اور اجلاس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدرشیخ سلطان رحمان نے بھی شر کت کی ۔

اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے امجد رفیع نے کہاکہ ٹر یڈ Facilitation کا اصل مقصد تجا رتی لا گت کو کم کرتے ہو ئے پیچیدگیو ں کو ختم کرنا ہے بغیر کسٹم ریو نیو اور دیگر بارڈر کنٹر ول ٹیکس میں کمی کیئے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اجلا س میں COVID-19سے پیدا ہو نے والی صورتحال اور حکومت کی طر ف سے تجا رت اور صنعت کو لاحق خطر ے کو کم سے کم کر نے کے اقدا مات پر بھی روشنی ڈالی ۔

انہو ںنے علاقا ئی تعاون ، تجا رتی لا گت، ویزا سیکٹر ، دو طرفہ تجا رتی، سر ما یہ کاری ، معلو مات کا تبا دلہ، ٹیر ف rationalization،ECOTAکے نفا ذ، تجا رتی نما ئشو ں کے انعقاد ، تکنیکی تبد یلیو ں ، مشترکہ منصوبو ں ، سر حدی تجا رت کو فروغ دینے اور سر حدو ں کو کھولنے ، ECOتجا رتی را ہداری معا ہد ے پر عملدرآمد پر بھی تبا دلہ خیال کیا ۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدرشیخ سلطان رحمان نیECOممالک کے ما بین علاقا ئی تجا رت اور سر مایہ کا ری کے فرو غ پر زور دیا ۔

انہوں نے مزید کہاکہECO ممالک کے در میا ن علاقا ئی تجا رت صرف 7سی8فیصد ہے جبکہ دو سرے بلا کس میں علاقا ئی تجا رت 50فیصد سے زیا دہ ہے جیسا کہ EUمیں 55فیصد اور NAFTAمیں 58فیصد ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ تجا رتی حجم میں تو سیع کے لیے تجا رت ،liberalization، پا لیسیو ں میں ہم آہنگی ، کا روباری لا گت میں کمی ، ما لی انفرا سٹر کچر ، معا شی کا رکردگی اور اداروں کی صلا حیت میں اضا فے کی ضرورت ہے ۔

سلطا ن رحمان نے ممبر ممالک پر زور دیا کہ وہ صنعتی ٹیکنا لو جی میں اضا فہ کر یں اور در میانے در جے سے اعلیٰ ٹیکنالو جی کی بر آمدات میں اضا فہ کر یں ۔ ڈاکٹر سید یحٰیی اخلا ق ڈپٹی سیکر یٹر ی ECOسیکر ٹر یٹ نے ECOTAکے نفا ذ سے متعلق بتا یا اور کہاکہ ECOTAکو آپر یشن کو نسل کا اگلا اجلاس اگست میں بذ ریعہ ویڈیو لنک منعقد ہو گا اور منظوری کے بعد اس سال کے آخر یا 2021کے شروع میں اس معاہد ے کا نفا ذہو گا ۔ ایوان نے ممبر ممالک کے در میان تجا رتی پا لیسی سے متعلق تر بیتی اجلا سو ں کے انعقاد کی بھی تجو یز دی۔ شر کا ء نے اجلاس میں وبا ئی امراض کا تجر بہ اور ان کے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات تجا رت وسر مایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق بھی تبا دلہ خیال کیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ