نوینا اسٹیل کا آغاز، گرین فیلڈ پلانٹ پورٹ قاسم میں قائم

ڈائریکٹ رولنگ ٹیکنالوجی کیساتھ عالمی معیار کے اسٹیل ری بارز تیارہونگے

پیر 6 جولائی 2020 13:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) ٹیکسٹائل برآمدات، اسپننگ، ونڈ پاور اور دیگر کاروباری شعبوں کے حوالے سے معروف کاروباری ادارے نوینا گروپ اسٹیل انڈسٹری کو ترقی کی نئی منزلوں تک پہنچانے کیلئے تیار ہے ، ادارے نے نوینا اسٹیل کے آغاز کا اعلان کردیا ہے ، یہ گرین فیلڈ پلانٹ کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں لگایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نوینا اسٹیل اپنا اٹالین پلانٹ پاکستان کے پہلے انڈکشن ہیٹنگ سسٹم کے ساتھ متعارف کروارہا ہے جو ڈائریکٹ رولنگ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے ہرطرح کی تعمیرات کیلئے مسلسل بین الاقوامی معیار کے اسٹیل ری بارز تیار کریگا۔ جدید وژن اور نقطہ نظر کے ساتھ ، نوینا اسٹیل کوالٹی اور اعتماد کا ایک ایسا نیا معیار قائم کرنے کے لیے سرگرم ِ عمل ہے جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کو نئی طاقت دینے کیلئے جدید منصوبہ بندی اور نئے زمانے کے تعمیراتی تصورات کو پیش کرتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی

سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور