توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعتوں، برآمد ات کو تقویت دے گی‘لاہور چیمبر

جمعرات 9 جولائی 2020 18:49

توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعتوں، برآمد ات کو تقویت دے گی‘لاہور چیمبر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعت و تجارت ، برآمدات اور پھر معیشت کو تقویت دے گی لہذا حکومت ان کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ پاکستانی صنعتو ں کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کاروباری برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

لاہور چیمبر کے نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔ عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت توانائی کی قیمتوں میں کمی کرکے صنعت و تجارت کو معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں مدد دے، اس سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی اور پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں زیادہ بہتر مقابلہ کرنے کے قابل ہونگی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا کہ انرجی انڈسٹری کا اہم خام مال ہے، اس کی قیمتوں میں کمی سے ٹریڈ اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی آئے گی اور وہ عالمی منڈی میں بہتر مقام حاصل کرسکیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ توانائی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے کیونکہ کروناوائرس کی وجہ سے پیداکردہ صورتحال نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو بہت بری طرح متاثر کیا ہے ، موجودہ حالات میں انہیں ریلیف کی اشد ضرورت ہے، صنعتوں کی پیداواری لاگت میں کمی سے برآمدات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

پاکستان سٹریٹجک محل وقوع ، معدنی وسائل، زیادہ آبادی اور تنوع کی وجہ سے  دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتا ..

پاکستان سٹریٹجک محل وقوع ، معدنی وسائل، زیادہ آبادی اور تنوع کی وجہ سے دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتا ..