لاہور، خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جمعرات 9 جولائی 2020 20:03

لاہور، خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 99 ہزار 275 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتائی جا رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا