جون میں ترسیلات زر کی وصولی میں 50.73 فیصد اضافہ

منگل 14 جولائی 2020 14:15

جون میں ترسیلات زر کی وصولی میں 50.73 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) کووڈ۔19 کی عالمی وبا کے باوجود جون 2020ء میں ترسیلات زر کی وصولی میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اقتصادی سست روی کے باوجود جون 2020ء کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دورا ن2.466 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران ترسیلات زر کی وصولی میں مجموعی طور پر 6.36 فیصد اضافہ ہوا اور دوران سال سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 23.12 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے ہیں جبکہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ترسیلات زر کی وصولی 21.74 ارب ڈالر رہی تھی۔ ایس بی پی کے مطابق مئی 2020ء کے مقابلہ میں جون 2020ء کے دوران ترسیلات زر کی وصولی 32 فیصد کے اضافہ سے 1.866 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 1.466 ارب ڈالر تک بڑھی ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکا سے سب سے زیادہ 4.16 ارب ڈالر کی ترسیلات ملی ہیں جبکہ برطانیہ سے 3.4 ارب ڈالر اور سعودی عرب و متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے 5.4 ارب ڈالر بھجوائے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز