میں مستقل لاہور میں شفٹ نہیں ہوا،کراچی میراشہر اوردل ہے،ایس ایم منیر

مجھے کراچی سے پیار ہے، میری کراچی میں رہائش اور میرا آفس کراچی میں ہی موجود ہے،سرپرست یوبی جی گروپ

منگل 14 جولائی 2020 19:08

میں مستقل لاہور میں شفٹ نہیں ہوا،کراچی میراشہر اوردل ہے،ایس ایم منیر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرنے لاہور منتقل ہونے کی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ مستقل بنیادوں پر لاہور شفٹ نہیں ہوئے بلکہ چونکہ میرافیملی کاروبار اور بچے لاہور میں ہیں اس لئے میں فی الحال لاہورچلا گیاہوں مگر میراشہر اورمیرا دل کراچی ہے،میں کراچی کو خیرباد کہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

(جاری ہے)

ایس ایم منیر نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ میری فیملی لاہور میں رہتی ہے اور میراکاروبار بھی لاہور میں ہی ہے مگر میری کراچی میں رہائش اور میرا آفس کراچی میں ہی موجود ہے،میں ہردوماہ میں کراچی آئوں گا کیونکہ میری تمام یادیں کراچی میں ہیں اور کراچی کی بزنس کمیونٹی سے میں بے حدپیار کرتا ہوں،میری کراچی سے وابستگی کبھی ختم نہیں ہوسکتی ،کراچی میر ااپناشہر ہے اور یہاں جو رونقیں ہیں وہ کسی دوسرے شہر میں نہیں ہوسکتیں، میں عید کے بعد کراچی آئوں گا اوراپنی فیملی کے ساتھ کچھ دنوں کیلئے کینیڈا روانہ ہوجائونگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی