- Home
- Business
- Business News
- سٹاک ایکسچینج ، ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 221 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
سٹاک ایکسچینج ، ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 221 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ہفتہ وارکاروبارکے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طورپر 1650.82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
جمعہ 31 جولائی 2020 21:03
(جاری ہے)
ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے بعد برآمدی صنعتوں کیلیے پانی بجلی اور گیس ٹیرف میں کمی پر مشاورت، خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے اور حصص کی عالمی مارکیٹوں میں تیزی کے مثبت اثرات مقامی اسٹاک مارکیٹ پربھی مرتب ہوئے۔
ہفتہ وارکاروبارکے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طورپر 1650.82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس بڑھکر 39258.44 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 755.26 پوائنٹس بڑھکر 17070.62 پوائنٹس پربند ہوا۔ کے ایم آئی 30انڈیکس 3160.04 پوائنٹس بڑھ کر 63107.65 پوائنٹس پربند ہوا اورکے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 689.86 پوائنٹس بڑھ کر 19229.41 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواBrowse Latest Business News in Urdu
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب
ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت
سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
ایف پی سی سی آئی ر یسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ لنک کیا جائے ..
یوبی ایل کے بعدازٹیکس منافع میں کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ
روٹی و نان کی زائد قیمت وصول کرنے پر ضلع میں 91 ہوٹل مالکان کو 1 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانہ
سعودی سرمایہ کاری ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا، مہر کاشف یونس
سعودیہ کی جانب سے پاکستان میں 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا فیصلہ خوش آئندہے، چیئرمین اپٹپما
PSX Live Index
Updated: 11:30:01pm | 17-04-2024
Status: Closed | Volume: 442,096,653 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary