فیصل ۱ٓباد چیمبر کا خواجہ ساجد رزاق سکا اور میاں شاہد اقبال کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 4 اگست 2020 16:28

فیصل ۱ٓباد چیمبر کا خواجہ ساجد رزاق سکا اور میاں شاہد اقبال کی وفات پر اظہار افسوس
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے تاجر راہنما خواجہ شاہد رزاق سکا اور خواجہ خالد رزاق سکا (ہیپی لیک پینٹ والی) کے بھائی اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر خواجہ احسن شاہد سکا کے چچا خواجہ ساجد رزاق سکا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کیلئے بلند درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثنانور فاطمہ ٹیکسٹائل والے میاں شاہد اقبال بھی رضائے الٰہی سے انتقال پا گئے ہیں۔ مرحوم فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے سابق ایگزیکٹو ممبر میاں اجمل فاروق کے بھائی تھے۔ فیصل آباد چیمبر کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی