ٹڈی دل سے نمٹنے اور تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا، عالمی بینک

اتوار 9 اگست 2020 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) عالمی بینک نے کہاہے کہ ٹڈی دل سے نمٹنے اورسکولوں وتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا۔یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے نئے تعینات ہونے والے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ جاری پیغامات میں کہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ 31 جولائی کوعالمی بینک کے انتظامی بورڈ نے پاکستان میں ٹڈی دل سے نمٹنے اورکوویڈ19 کی وجہ سے بندتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے دوپرگراموں آسپائیر اورلیفس کیلئے انٹرنیشنل ڈولپمنٹ ایسوسی ایشن سے 400 ملین ڈالرکے رعایتی قرضوں کی منظوری دیدی ہے۔اس اقدام سے پاکستان میں غذائی سلامتی کو محفوظ بنانے اوررکوویڈ19 کی وجہ سے بندتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں مددلیگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ دونوں پروگراموں کے مختصراورطویل المیاداثرات مرتب ہوں گے۔ناجی بن حسائن نے کہاہے کہ ان کی اولین ترجیح یہ ہوگی کہ نہ صرف کوویڈ19 بحران کے صحت اوراقتصادی شعبہ پرفوری اثرات کوکم کرنے بلکہ سماجی اوراقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں پاکستان کوبھرپورمعاونت فراہم کی جائے تاکہ پاکستان سبک رفتاری سے بحالی کے سفرکادوبارہ سے آغازکرسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات