مرکنٹائل ایکس چینج میں 9.5ارب روپے کے سودے

منگل 11 اگست 2020 22:08

مرکنٹائل ایکس چینج میں 9.5ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس انڈیکس 4,996کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کی9.5ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 12,048 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 5.766 ارب روپے رہی جبکہ چا ندی کے سودوں کی مالیت 1.508 ارب روپے ، کاپر کے سودوں کی مالیت 635.835 ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 541.652 ملین روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 380.290 ملین رو پے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 244.917 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت213.647 ملین روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 131.884 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 85.458 ملین روپے اور ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 17.469 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.057 ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا