موجودہ حالات میں کاروبار کو سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے‘ آل پاکستان انجمن تاجران

پاکستان دشمن قوتیں نہیں چاہتیں ہمارا ملک ترقی کرے ،عزائم کو ناکام بنانے کیلئے مضبوط اتحاد قائم کرنا ہوگا‘ اشرف بھٹی

بدھ 12 اگست 2020 14:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ ہمارا ملک ترقی کرے اس کے لئے ہمیں ان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے مضبوط اتحاد قائم کرنا ہوگا، موجودہ حالات میں کاروبار کو سہولیات مہیا کرنے کی اشد ضرورت ہے ، تاجر برادری امسال بھی جشن یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منائے گی ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے ملاقات کے لئے آنے والے تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت ٹیکس دہندگان کو عزت اور احترام دے ، ملک بھر میں لاکھوں کی تعدادمیں تاجر حکومت کو سالانہ اربوں روپے ٹیکسز کی ادائیگی کرتے ہیں لیکن ہمارے دیرینہ مسائل حل نہیں کئے جاتے ۔

(جاری ہے)

اگر حکومت ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتی ہے تو اسے نہ صرف ٹیکس دہندگان کو عزت دینا ہو گی بلکہ ان کے مسائل بھی حل کرنا ہوں گے۔

حکومت سے مطالبہ ہے کہ تاجروں سمیت ہر شعبے کیلئے الگ الگ فوکل پرسنز کی تعیناتی کرے جو حکومت اور ان مختلف تنظیموں کے درمیان پل کا کردار ادا کریں ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت تاجروں کو معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی تو قرار دیتی ہے لیکن اس کی بعض پالیسیاں اس ہڈی کو مفلوج کرنے کا باعث ہیں جن پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی