انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں15پیسے کی کمی

بدھ 12 اگست 2020 22:54

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں15پیسے کی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری کا سلسلہ برقرار رہا اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں15پیسے کی کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں5پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید168.15روپے سے گھٹ کر168.10روپے اور قیمت فروخت168.45روپے سے گھٹ کر168.40روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید168.15روپے سے گھٹ کر168روپے اور قیمت فروخت168.70روپے سے گھٹ کر168.50روپے ہو گئی۔

فاریکس رپور ٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید80پیسے کی کمی سی196.50روپے سے گھٹ کر195.80روپے اور قیمت فروخت198.50روپے سے گھٹ کر197.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 218روپے اور قیمت فروخت220روپے پر بدستور برقراررہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس