چین کے مرکزی بینک کی 2020ء کے لیے آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن رپورٹ جاری

ہفتہ 15 اگست 2020 15:49

چین کے مرکزی بینک کی 2020ء کے لیے آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن رپورٹ جاری
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2020ء) چین کے مرکزی بینک نے 2020ء کے لیے آر ایم بی کی انٹرنیشنلائزیشن رپورٹ جاری کی۔غیرمکمل اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں ستر سے زائد مرکزی بینکوں یا مانیٹری آتھارٹیز نے آر ایم بی کو زرمبادلے کے ذخائر میں شامل کیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2019ء میں آر ایم بی کا سرحد پار استعمال تیزی سے بڑھا ہے۔

آر ایم بی سے کی جانے والی ادائیگی کی کل مالیت نے تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔2019ء کے آخر تک چین کے مرکزی بینک نے کل انتالیس ممالک یا علاقوں کے مرکزی بینکوں یا مانیٹری آتھارٹیز کے ساتھ دوطرفہ کرنسی تبادلہ معاہدوں پر دستخط کیے جن میں اہم ترقی یافتہ معیشتیں اور نئی ابھرتی معیشتیں اور آف شور آر ایم بی منڈی کے مقامات شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ