گند م کی جڑ ی بو ٹیوں کو بر و قت تلف کیا جا ئے ،محکمہ زراعت پنجاب

جمعرات 2 جنوری 2014 14:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) محکمہ زراعت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ گند م کی جڑ یں بو ٹیوں کو تلف کر نے کیلئے سفا ر ش کرد ہ بو ٹی ما ر ز ہر و ں کا سپر ے کیا جا ئے ۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ چو ڑ ے پتو ں وا لی جڑ ی بو ٹیوں اور نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کیلئے مختلف ز ہر یں ہیں اورا ن ز ہر و ں کو سفا ر ش کر د ہ مقدا ر اور سفا ر ش کر د ہ وقت پر استعما ل کیا جا ئے۔

(جاری ہے)

چو ڑ ے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کے کنٹر و ل کیلئے ز ہر یں پہلے پانی کے بعد تر و تر حا لت میں یعنی بوا ئی کے 30تا 35دن بعد استعما ل کی جا ئیں با ر یک اور نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کے کنٹر و ل کیلئے ز ہر یں دوسرے پا نی کے بعد یا کا شت کے کم از کم 45تا 50دن بعد سپر ے کی جا ئیں نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیاں متلا دمبی سٹی اور جنگلی جئی اچھی طر ح ا گ آ ئیں تو بو ٹی ما ر ز ہر و ں کا سپر ے کیاجا ئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد