حکومت ویلیو ایڈیشن کی حوصلہ افزائی کرے ، ایف پی سی سی آئی

منگل 7 جنوری 2014 17:29

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت(ایف پی سی سی آئی)کے صدر زبیر احمد ملک نے حکومت پر زور دیا ہے کہ حکومت ویلیو ایڈیشن کی حوصلہ افزائی کرے ، جس سے برامدات میں اضافہ اور بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہو گا۔کاروباری برادری کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپ سے تجارتی مراعات کے بعدتمام برامدی شعبوں میں ویلیو انڈیشن کی ضرورت ہے تاکہ جی ایس پی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ٹیکسٹائل کو اولیت دی جائے ،جو جی ڈی پی کا آٹھ فیصد، کل برامدات کا 54فیصد، صنعتی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کا 24فیصد، شہری روزگار کا 40فیصد ہے جبکہ بینکوں کے 40فیصد قرضے بھی اسے ملتے ہیں۔چین کپاس کی دس لاکھ گانٹھوں سے چار ارب ڈالر، بھارت دو ارب ڈالر جبکہ پاکستان صرف ایک ارب ڈالر کماتا ہے ، جس کی وجہ سال خوردہ مشینری، حکومت کی جانب سے کم مدد، ضرورت سے زیادہ شرح سود اور توانائی کی قیمت میں اضافہ کے سبب کاروبار کی بڑھتی ہوئی لاگت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..