برآمدات میں اضافہ ،درآمدات میں کمی ،ملکی تجارتی خسارہ 30فیصد گھٹ گیا

جمعرات 16 جنوری 2014 17:29

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) پاکستانی برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کے باعث دسمبر میں تجارتی خسارہ 30 فیصد گھٹ گیا جبکہ پہلی ششماہی میں برآمدات کی مالیت ساڑھے12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔موجودہ رجحان کو دیکھتے ہوئے اور جی ایس پی پلس کی وجہ سے رواں مالی سال کے اختتام برآمدات26 ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے، جولائی سے دسمبر 2013 تک پاکستانی تجارتی خسارہ 9ارب3کروڑ20 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 9ارب89کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا تھا، اس طرح پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ سال بہ سال 8.75 فیصد کم رہا، اس دوران برآمدات 5.11 فیصد کے اضافے سے 12ارب63کروڑ 90 لاکھ ڈالر اور درآمدات 1.14 فیصد گھٹ کر21 ارب 67 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہیں۔

(جاری ہے)

دوسری طرف پاکستان کو دسمبر 2013 کے تجارتی خسارے میں اگرچہ 1ارب 28 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا تاہم یہ دسمبر 2012 میں 1 ارب 84کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے خسارے سے 30.37 فیصد کم رہا، گزشتہ ماہ برآمدات 26.11 فیصد کے زبردست اضافے سے 2 ارب 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں جبکہ نومبر 2013 میں برآمدات1 ارب 80 کروڑ40 لاکھ ڈالر رہی تھیں، اس دوران درآمدات 2.47 فیصد گھٹ کر 3 ارب 56 کروڑ10لاکھ ڈالر رہ گئیں، سالانہ بنیادوں پر دیکھاجائے تو دسمبر 2013 میں تجارتی خسارہ 24.49 فیصد اور درآمدات 3.02 فیصد کم رہیں جبکہ برآمدات میں 15.54 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر 2012 میں برآمدات 1 ارب 96 کروڑ 90 لاکھ ڈالر، درآمدات 3 ارب 67 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اور تجارتی خسارہ 1 ارب 70کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی