بینک اسلامی نے اسلامی بینکاری کا برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ 2019ء جیت لیا

بدھ 16 ستمبر 2020 20:32

بینک اسلامی نے اسلامی بینکاری کا برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ 2019ء جیت لیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ملک کے صف اول کے اسلامی بینک ’’بینک اسلامی‘‘ نے برانڈ آف دی ایئر 2019ء اس سال کا سب سے اہم قومی اعزاز حاصل کر لیا۔ بینک نے پوری صنعت میںاعلیٰ کارکردگی کے ساتھ ساتھ برانڈ کو اجاگر کرنے میں اپنی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اسلامی بینکنگ کیٹیگری میں کامیابی حاصل کی۔بینک اسلامی کے صدر و سی ای او سید عامر علی نے کہا کہ بینک اسلامی میں ہم اپنے صارفین سمیت تمام دیگر اسٹیک ہولڈرز کو مارکیٹ میں شرعی اصولوں کے مطابق انتہائی آسان مالیاتی خدمات تک رسائی فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

ہم اپنی ساکھ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ادارے کا تشخص بہتر بناتے ہوئے ملک میں مالیاتی شمولیت کو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جو صارفین کے لئے بینکنگ کو آسان بناتا ہے۔

(جاری ہے)

برانڈ آف دی ایئر جیسے پلیٹ فارم کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے باعث امید ہے کہ ہم آنے والے وقت میں اسی رفتار سے ترقی کو برقرار رکھیں گے۔ بینک اسلامی نے متعدد اقدامات اٹھائے جن میں موجودہ اور ممکنہ ٹارگٹ مارکیٹس میں ادارے کے نئے تشخص کو دوبارہ تشکیل دینے کے لئے موثر حکمت عملیوں کی تیاری شامل ہے۔ بینک اپنے صارفین کو معیاری خدمات کی فراہمی کے دوران اس طرح کی مزید اعزاز حاصل کرنے کیلئے صحیح راہ پر گامزن ہونا چاہتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس