کراچی اسٹیل ملز 200 ارب کے خسارے میں،ناقص حکمت عملی سے قومی خزانے کو یومیہ 7 کروڑ روپے کا نقصان

اتوار 19 جنوری 2014 23:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) سال2008 تک منافع دینے والی پاکستان اسٹیل ملز اب 200ارب روپے کے خسارے میں ہے، ناقص حکمت عملی سے قومی خزانے کو یومیہ 7 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے۔2008 ہی کی تو بات ہے پاکستان اسٹیل ملز سونے کا انڈا دینے والی مرغی تھی، اکاؤنٹ میں 10 ارب روپے کی رقم اور سالانہ 2 ارب روپے سے زائد کا منافع ہورہا تھا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹیل مل میں 82 فیصد پیداواری صلاحیت پر کام بھی ہورہا تھا لیکن 2008 کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔آج 2014 میں صورتحال یہ ہے کہ اسٹیل ملز مجموعی طور پر 200 ارب روپے سے زائد کے خسارے میں ہے، ماہانہ 2 ارب روپے اور یومیہ 7 کروڑ روپے کا ٹیکہ قومی خزانے کو لگارہی ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ اسٹیل مل کو منافع بخش بنانے کیلئے کرپشن کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، اگر انتظامیہ اہل ہو تو سالوں نہیں مہینوں میں یہ ادارہ اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوسکتا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..