ْبرٹش ایئر ویز کے بعد ورجن اٹلانٹک ایئر ویز کا بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ہفتہ 19 ستمبر 2020 14:52

ْبرٹش ایئر ویز کے بعد ورجن اٹلانٹک ایئر ویز کا بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) کورونا وائرس سے بچا ئواور سکیورٹی کے بہترین اقدامات کے باعث برٹش ائیر ویز کے بعد برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک اایئر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں جس بنا پر ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے اپنے فضائی آپریشن بحال کر نے شروع کر دیے جبکہ نئی غیر ملکی ائیر لائنز بھی پاکستان میں اپنا فضائی آپریشن شروع کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

برطانیہ کی ایک اور ائیر لائن ورجن اٹلانٹک ائر ویز نے بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔لاہورر سے لندن ہیتھرو، اسلام آباد سے لندن ہیتھرو کے ساتھ اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پر وازیں دستیا ب ہو نگی ۔ورجن اٹلانٹک11 دسمبر 2020 سے پاکستان سے فلائٹ آریشن شروع کرے گی ،اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز ہفتے میں 4 بار سوموار، بدھ، جمعہ، ہفتے کو چلے گی،14 دسمبر 2020سے لاہور سے لندن ہیتھرو کی پر واز ہفتے میں 4 بار سوموار، بدھ، جمعہ، ہفتے کو چلے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی