لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25انڈیکس12.20پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5212.93 پربندہوا

پیر 20 جنوری 2014 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس12.20پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5212.93 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر136کمپنیوں کا کاروبارہوا۔41کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ81کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل39لاکھ72 ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ11 لاکھ64ہزار حصص۔دیوان سلمان فائبر لمیٹڈکے8 لاکھ89 ہزار حِصص ۔ جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے3 لاکھ12 ہزار 500حِصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیاد ہ اضافہ ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت 11.24روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی اینگرو فوڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.79 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد