سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان آج (پیرکو) کرے گا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان آج (پیرکو) کرے گا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کااجلاس پیرکوسٹیٹ بینک کراچی میں ہوگا، بعدازاں گورنرسٹیٹ بینک رضاباقر پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی کے خدوخال بیان کریں گے۔

Your Thoughts and Comments