- Home
- Business
- Business News
- گیس قیمتوں پر تمام تجاویز موصول ہوگئی ہیں، اوگرا،سوئی سدرن کا گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
گیس قیمتوں پر تمام تجاویز موصول ہوگئی ہیں، اوگرا،سوئی سدرن کا گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
بدھ 22 جنوری 2014 21:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سماعت کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر چیئرمین اوگرا کا کہنا ھے کہ مکمل تجاویزآگئی ہیں ان کی روشنی میں فیصلہ کیا جائیگا جبکہ عدالت نے گیس کی چوری کے حوالے سے اسٹڈی کرانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔مقامی ہوٹل میں درخواست کی سماعت کے موقع پر چیئرمین اوگرا سعید احمد خان ، سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے اراکین بھی موجود تھے۔
چیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ اس سے قبل گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت لاہور میں ہوئی تھی اب یہاں تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے تجاویز آگئی ھیں جن کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا جبکہ گیس کی چوری کے حوالے س اسٹڈی کرائی جائے اس کے بعد گیس چوری کا تعین کیا جائے گا۔(جاری ہے)
اس موقع پر سوئی گیس کے وکیل مرزا محمود کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں گیس چوری کی شرح پینتالیس فیصد ھے۔
سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں سوئی سدرن گیس کے مینیجنگ ڈائریکٹر ظہیر صدیقی نے کہا کہ گیس کی پیداواری لاگت میں اضافہ بہت بڑھ گیا ہے اس لئے قیمتوں میں اضافے کی بات کی جارھی ھے۔ اس وقت گیس کی طلب ساڑھے تیرہ سو ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی ھے۔اس موقع پر سی این جی ڈیلرز نے گھریلو صارفین کی گیس کی قیمت میں اضافہ جبکہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔ کراچی میں سماعت کے بعد سی این جی قیمتوں میں اضآفے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ادھرایم ڈی سوئی سدرن گیس ظہیر صدیقی نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا۔کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست کی چیئرمین اوگرا کے روبرو مقامی ہوٹل میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی ظہیر صدیقی نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس فیلڈ سے گیارہ سو پچاس ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے جبکہ سردی میں اضافے کے باعث گیس کی طلب چودہ سو ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ چکی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار بلوچستان کی گیس کی ڈیمانڈ ایک سو اسی ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شبیر سلیمان نے سی این جی کی قیمتوں میں تین روپے پینتیس پیسے فی کلو اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
PSX Live Index
Updated: 12:44:07pm | 24-04-2024
Status: Open | Volume: 302,559,881 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary