- Home
- Business
- Business News
- سوئی گیس حکام اور صنعتکاروں میں کامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب کی 700 سے زائد گارمنٹ فیکٹریوں کو ..
سوئی گیس حکام اور صنعتکاروں میں کامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب کی 700 سے زائد گارمنٹ فیکٹریوں کو گیس بحال کر دی گئی
جمعہ 24 جنوری 2014 19:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 جنوری ۔2014ء) سوئی گیس حکام اور صنعتکاروں میں کامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب کی 700 سے زائد گارمنٹ فیکٹریوں کو گیس بحال کر دی گئی ہے۔فیصل آباد کے ہوزری فیکٹری مالکان کے وفد کی لاہور اور فیصل آباد میں سوئی گیس حکام سے طویل مذاکرات ہوئے جس کے بعد گیس حکام نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کی 700 سے زائد گارمنٹ فیکٹریوں کو دس روز قبل اچانک اس جواز کیساتھ گیس بند کر دی گئی تھی کہ یہ شعبہ ایکسپورٹ انڈسٹری میں شامل نہیں۔
صنعتکاروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور گورنر پنجاب اور وزیر پٹرولیم سے مذاکرات کے بعد آج گیس حکام اور صنعتکاروں کے مابین کامیاب مذاکرات ہوئے اور ہوزری شعبہ کو گیس بحال کر دی گئی ۔Browse Latest Business News in Urdu
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
PSX Live Index
Updated: 09:14:02pm | 25-04-2024
Status: Closed | Volume: 798,527,177 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary