Iملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی

جمعہ 25 ستمبر 2020 21:07

Iملک میں سونے کی قیمت میں  مزید کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2020ء) ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے آ خری روز منفی رجحان رہا۔ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز 1500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالر فی اونس ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے ا?خری روز منفی رجحان رہا اور 100انڈیکس 105 پوائنٹس کمی سے 41701 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 43 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15.42 ارب روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 7818 ارب روپے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا