ٹیسلا نے6گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے واکی "ٹیبلس" نامی نئی بیٹری متعارف کرادی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 11:41

ٹیسلا نے6گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے واکی "ٹیبلس" نامی نئی بیٹری متعارف کرادی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) جاپان میں ’بیٹری ڈے‘ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران برقی موٹر گاڑیوں کی فرم ٹیسلا نی6 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والی پیٹری متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت کلوواٹ فی گھنٹہ کی وجہ سے 14 فیصد مزید کم ہوگی۔

(جاری ہے)

جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق برقی موٹر گاڑیوں کی فرم ٹیسلا نے بیٹری ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران "ٹیبلس" نامی نئی بیٹری کو متعارف کرائی ہے جو کہ 6گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کی قیمت کلوواٹ فی گھنٹہ کی وجہ سے 14 فیصد مزید کم ہوگی۔

ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کا کہنا ہے کہقیمت سے دیگر بیٹریوں کی قیمتوں پر بھی اثر پڑے گا۔ مسک نے کہا کہ3 سال کے اندر ہم ایک ایسی برقی موتر گاڑی بازار میں لائیں گے جس کی قیمت صرف25 ہزار ڈالرز ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی