ملک میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے افراط زر کی شرح میں 0.2فیصد کم ہو گئی

منگل 28 جنوری 2014 17:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء)ملک میں کم آمدنی والے طبقے کے لئے افراط زر کی شرح میں 0.2فیصد کم ہو گئی۔ 23جنوری کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 8ہزار روپے تک کی آمدنی والے طبقہ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ 199.42پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 199.82پوائنٹس تھا۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق کمبائنڈ گروپ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ کم ہوا ہے جو 209.14پوائنٹس سے کم ہو کر 208.78پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔

اس طرح کمائنڈ گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.17فیصد کمی ہوئی۔8001روپے سے 18000روپے تک کی آمدن والے گروپ کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.91فیصد، 18001سے 35000روپے تک کی آمدنی والے گروپ کے لئے 0.17فیصد اور 35000روپے سے زائد آمدنی والے گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.15فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران 9 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 18اشیاء کی اوسطاً قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ 26اشیاء کی قیمت مستحکم رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی