لاہور چیمبر نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، اشر ف بھٹی

بدھ 30 ستمبر 2020 16:48

لاہور چیمبر نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، اشر ف بھٹی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کے بھرپور اعتماد کے باعث پیاف فائونڈرز الائنس کو کامیابی ملی ہے اور ہمیں امید ہے کہ جیتنے والے امیدوار اپنے ووٹرز کو مایوس نہیں کریں گے۔لاہور چیمبر نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بد ھ کو اپنے دفتر میں پیاف فائونڈرز الائنس کی کامیابی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔لاہور چیمبر کے نو منتخب عہدیداروں سے مطالبہ ہے کہ دیرینہ مسائل کے حل اور متعلقہ سرکاری محکموںاور تاجروں کے درمیان بہتر کوارڈی نیشن کیلئے فوکل پرسنزکی تعیناتی کے لئے کردار ادا کریں ۔ اس موقع پر تاجر نمائندوں نے لاہور چیمبر کے سالانہ انتخابات میں کلین سویپ پر پیاف فائونڈرز الائنس کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس گروپ نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز