تجدید رکنیت وصول نہ ہونے پر ممبرشپ منسوخ ہو جائے گی ،حیدر آباد چیمبر

پیر 3 فروری 2014 16:20

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلامیہ کے مطابق میمو رینڈم آف آرٹیکلز آف ایسو سی ایشن کی شق نمبر 9اور 10کے تحت تجدید رکنیت2014-2015 وصول کی جا رہی ہے،لیبر ویوٹیلٹی چارجز میں ہوشربا اضافے کے تناظر میں ایوان کی مالی حالت بہتر بنانے کے لئے حیدرآبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے میمورینڈم آف آرٹیکلز آف ایسو سی ایشن کی شق65Gاور12کے تحت متفقہ طو رپرمجلس عاملہ نے اپنے اجلاس منعقدہ 26جنوری 2014میں نئی ممبر شپ کی داخلہ فیس کارپوریٹ اور ایسو سی ایٹ کلاسوں 2000/-روپے ، تجد ید رکنیت کارپو ریٹ کلاس 4000/-روپے اور ایسو سی ایٹ کلاس 1500/-روپے اورVisa Recommendation Letter فیس 1000/-روپے اور سرٹیفکیٹ آف اوریجن فیس 300/-روپے مقرر کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

فیصلے کا اطلاق 27 جنوری 2014سے ہو گا ، ممبران کارپو ریٹ کلاس کے لئے انکم ٹیکس گوشوارہ 2013اور ماہ گذشتہ کے سیلز ٹیکس گوشوارے کی فوٹو کاپی بمعہ سالانہ فیس 4000/=روپے ،ایسو سی ایٹ کلاس کے لئے انکم ٹیکس گو شوا رے 2013کی فو ٹو کاپی بمعہ سالانہ فیس 1500/=روپے جمع کرا کے رسید حاصل کریں ۔آئین کے مطابق 31مارچ2014 تک فیس جمع کی جائے گی، تجدید رکنیت وصول نہ ہونے پر ممبرشپ منسوخ ہو جائے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد