بھارتی مصنوعات کی نمائش آئندہ ہفتے لاہورمیں ہوگی

بدھ 5 فروری 2014 15:42

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) بھارتی مصنوعات کی نمائش آئندہ ہفتے لاہور میں ہوگی، وزیر تجارت آنند شرما سمیت سو سے زائد بھارتی کمپنیاں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے مطابق بھارتی کی سنگل کنٹری نمائش 14 سے 16 فروری کو لاہور میں ہوگی جس میں بھارتی وزیر تجارت آنند شرما کی آمد متوقع ہے، آنند شرما پاکستان میں اپنے ہم منصب خرم دست گیر سے بھی ملاقات کریں گے جس میں دونون ملکوں کے درمیان تجارتی مراحل کو آسان بنانے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، آنند شرما کے ساتھ سیکریٹری تجارت راجیو کھر،، مختلف کمپنیوں کے سی ای اوز اور دیگر حکام کی آمد بھی متوقع ہے،ادھر فیدڑیشن آف انڈیا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہانے والی دوسری سالانہ نمائش میں توانائی، ٹیکسٹائل،، جیم اینڈ جیولری سمیت دیھر کمپنیاں شرکت کریں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان