ایران سے درآمد ٹائلوں میں جعلسازی، ملکی صنعت خطرے میں پڑ گئی ہے‘پاکستان سرامک مینو فیکچرز ایسوسی ایشن

جمعہ 7 فروری 2014 15:14

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) پاکستان سرامک مینو فیکچرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کسٹم عملے کی جانب سے ایران سے درآمد ہونے والی ٹائلوں میں جعل سازی پر قابو نہ پائے جانے کے سبب ملکی صنعت کا وجود خطرے میں پڑتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین پاکستان سرامک مینو فیکچرز ایسوسی ایشن سید مظہر علی ناصر کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کو لکھے گئے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ ایران سے ٹائل کی درآمد جعل سازی کے تحت کی جا رہی ہے جس کی کلیئرنس کوئٹہ کا کسٹم عملہ کر رہا ہے۔

مکتوب کے مطابق ایران سے در آمد کئے جانے والے ٹائلز 6 امریکی سینٹ پر کئے جا رہے ہیں۔ اس وقت ٹائلز کی درآمد پر ڈیوٹی 35فیصد عائد ہے جبکہ ایران سے 10 فیصد ڈیوٹی کی ادائیگی پر درآمد کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب بجلی بحران سے نڈھال ملکی ٹائلز انڈسٹری پر حکومت نے رواں سال دو فیصد اضافی ٹیکس عائد کر کے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔ ایرانی ٹائلوں کی در آمد پر حکومت نے اقدامات نہ لئے تو ملکی انڈسٹری ختم ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ