پی ایس او نے فرنس آئل کی درآمد کا ٹینڈر جاری کر دیا

ہفتہ 8 فروری 2014 15:35

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) پاور کمپنیز کو ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے پی ایس او نے فرنس آئل کی درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا۔

(جاری ہے)

آئندہ دنوں میں موسم سرم کی شدت میں کمی آنے کے باوحود گیس کی طلب و رسد میں فرق کو دیکھتے ہوئے پی ایس او نے 7لاکھ ٹن فرنس آئل اور 4 لاکھ ٹن پٹرول کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کردیا ہے جو مارچ تک ملک میں آجائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں برف باری کا دورانیہ دیر سے شروع ہونے کے باعث ڈیمز میں پانی کی سطح کم ہونے سے پانی سے بجلی کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ دورسری جانب مارچ کے بعد بھی موسم سرما کے اختتام تک گیس کی قلت کا بھی سامنا رہے گا اور سی این جی کے ناغوں کے باعث درآمدی پٹرول سے طلب کو پورا کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا