ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تعداد 13 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی، بایو میٹرک نظام سے سمز کا اجراء شروع ہونے کے بعد ان کی فروخت کی رفتار میں کمی کی توقع ہے

اتوار 9 فروری 2014 14:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) ملک بھر میں موبائل فون سمز کی تعداد 13 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بایو میٹرک نظام سے سمز کا اجراء شروع ہونے کے بعد ان کی فروخت کی رفتار میں کمی کی توقع ہے پاکستان ٹیلی کام اتھاری کے جاری اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے نومبر 2013 تک فروخت ہونے والی سمز کا تناسب 73 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق اکتوبر اور نومبر 2013 میں یومیہ اوسط 30 ہزار سمز کے کنیکشنز حاصل کیے جارہے تھے لیکن بایو میٹرک نظام متعارف ہونے کے بعد فروخت کی رفتار میں کمی کا امکان ہے۔غیر قانونی سمز کی روک تھام کے لیے پی ٹی اے نے پابند کردیا تھا کہ ملک بھر میں سیل فون آپریٹرز 20 دسمبر 2013 تک اپنے کسٹمر سروس سیٹرز میں صارف کی تصدیق کے لیے بایو میٹرک ڈیوائس نصب کردیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی