صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ، FBR

اتوار 9 فروری 2014 15:02

صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ، FBR

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ ملک میں ایک ہزار172 میں سے صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف بی آر شاہدحسین اسدنے بتایا کہ 422اراکین پارلیمنٹ نے اب تک ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ ملک میں ایک ہزار172 میں سے صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں-

Browse Latest Business News in Urdu