ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.66 فیصد اضافہ

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 13:12

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.66 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم آئی ) میں جاری مالی سال کے پہلے دومہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.66 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تااگست بڑی صنعتوں کی ]پیداوار سے متعلق اشاریہ (کیوآئی ایم) 130.91 پوائنٹس ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.66 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے دومہینوں میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ 126.18 پوائنٹس ریکارڈکیاگیاتھا۔

وزارت صنعت وپیداوار، صوبائی شماریاتی بورڈ اورآئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی کے اشاریوں میں بالترتیب 1.96،1.37، اور0.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔

(جاری ہے)

سالانہ بنیادوں پرماہ اگست میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 1.19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دومہینوں میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں 1.79 فیصد، فوڈ، بیوریجز وٹوبیکو15.50 فیصد، فارما 10.03 فیصس، کیمیکل 9.70 فیصد، غیردھاتی معدنیات 23.05 فیصد، پیپربورڈ9.83 فیصد اورربڑ کی مصنوعات کی پیداوارمیں 4.69 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

جن شعبہ جات میں منفی بڑھوتری ہوئی ان میںآٹوموبائل، آئرن اینڈسٹیل، فرٹیلائزرز، الیکٹرانکس، لیدرپراڈکٹس، انجنئیرنگ پراڈکٹس اورلکڑی سے بنی مصنوعات شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس