سانحہ حفیظ سینٹر ،مشکل گھڑ ی میں تاجروں کے ساتھ کھڑے ہیں : خادم حسین

ہولناک آتشزدگی سے حفیظ سینٹر کے تاجروں پر مشکل وقت آیا ہے حکومت ان کا ساتھ دے

پیر 19 اکتوبر 2020 21:14

سانحہ حفیظ سینٹر ،مشکل گھڑ ی میں تاجروں کے ساتھ کھڑے ہیں : خادم حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے لاہور کی کمپیوٹر اور موبائل کی سب سے بڑی مارکیٹ حفیظ سینٹر میں ہولناک آتشزدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ حفیظ سینٹر میں آتشزدگی سے نقصانات اور مشکل گھڑی میں پوری تاجر برادری ان کے ساتھ کھڑی ہے انہوںنے کہا کہ ہولناک آتشزدگی سے حفیظ سینٹر کے تاجروں پر مشکل وقت آیا ہے حکومت تاجروں کے نقصان کا ازالہ کرے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ حفیظ سینٹر کے تاجران حکومت کو باقاعدگی سے ٹیکس ادا کررہے ہیں اس لیے ان کے نقصان کے ازالہ کے لیے تاجر برادری اور حکومتی اراکین پر مشتمل کمیٹی فوراً تشکیل دی جائے جو ان کے نقصانات کا تخمینہ لگا کران کو دوبارہ کاروبار شروع کرنے کیلئے امداد فراہم کرے ۔تاکہ چھوٹے تاجر دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑے ہوسکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی