ایرانی کارگو گروپ کے ساتھ لین دین ، چینی کمپنیوں، افراد پر امریکی پابندیاں عائد

ساری دنیا کو خبردار کر رہے جوکوئی ایران سے لین دین کرے گاتواسیپابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،محکمہ خزانہ

منگل 20 اکتوبر 2020 16:59

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) امریکا نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے چین کی دو شخصیات اور چھ اداروں کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ ان افراد اور کمپنیوں نے ایک ایرانی کارگو کمپنی کے ساتھ لین دین کا معاملہ کیا اور بعض حالات میں امریکی پابندیوں سے بچنے میں کمپنی کی مدد کی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں کہاگیاکہ ایرانی کارگو گروپ(ایرسیل گروپ)کے بحری بیڑے کے ساتھ لین دین کرنے والی چینی کمپنیوں کے نام: رِچ ہولڈنگ گروپ شنگھائی، رِچ شپنگ لائنز، ڈیلائٹ شپنگ، نوبل شپنگ، گریشیئس شپنگ اور سپریم شپنگ ہیں،بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ رِچ ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ ڈینیل ہی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایرک چن کو بھی بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کی بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے پر مذکورہ اداروں اور افراد کے اثاثوں کو منجمد کیا جا رہا ہے اور امریکی شہریوں کو عمومی صورت میں ان کے ساتھ لین دین سے روک دیا گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ آج ہم ساری دنیا کو خبردار کر رہے ہیں کہ اگر آپ لوگوں نے اس کمپنی (ایرسیل گروپ)کے ساتھ لین دیا کے معاملات کیے تو آپ لوگوں کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک